پشاورہائی کورٹ نےٹھیکےدارکوچڑیا گھرسے دو مہینےمیںجھولےہٹانےکاحکم دے دیا۔تفصیلات کےمطابق پشاورہائیکورٹ میں چڑیا گھر سےجھولےہٹانے کے لئے ٹھیکہ دار کی درخواست کی سماعت ہوئی۔وکیل درخواست گزار تیمور علی شاہ ایڈوکیٹ نےمؤقف پیش کیا کہ چڑیا گھر میں ہم نے 4 ملین روپےسے زائد کے جھولے لگائے۔ ہم جھولےہٹارہے ہیں انتظامیہ نے ایک مہینےکا ٹائم دیا ہےیہ ناکافی ہےمزید وقت دیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ’ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 نہیں 30 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل…

سکھر: اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لے کر سکھر منتقل کئے گئے…

وفاقی کابینہ نےغلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد:پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی…