خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔آئی جی آفس سے جاری مراسلے میں پولیس اہلکاروں کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے اور اپنے علاقوں میں فرائض انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولیس افسران کو بھی ماتحت اہلکاروں سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

احتساب قانون میں ترمیم کر کے نیب کا اندھا دھند اختیار ختم کردیا، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ ہم نےقانون میں…

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شوکازنوٹس جاری

انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے وزیر داخلہ کو شوکاز دہشتگردی…

حالات اسی طرح رہے تو ملک کو دیوالیہ ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ حالات اسی طرح رہے تو…

کورونا وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیا

کورونا وائرس سےدل کو نقصان پہنچنے کا سبب دریافت کرلیا گیاپہلی بار…