غیرملکی صحافی بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے تھے ،سری لنکا اور آذربائیجان کے صحافیوں سےتلاشی کےبہانے بدسلوکی کی گئی، آذربائیجان کی خاتون صحافی اسپورٹس اینڈ پیس کانفرنس کیلئے پاکستان آئی تھیں خاتون صحافی نے دعویٰ کیا کہ واپس روانگی پرپشاور ائیرپورٹ پربدسلوکی کا واقعہ پیش آیاآذربائیجان کی خاتون صحافی اور ان کےوالد کی فلائٹ مس ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا کے دوشہروں میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

یہ وائرس 10 اپریل کو پشاور کے نارے کھوار سائٹ اور ہنگو…

سوات: زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سیدو شریف کے علاقے اسلام پور مرغزار میں فائرنگ کے نتیجے میں…

رمضان میں سندھ کے اسکولوں کےاوقات کار میں تبدیلی

رمضان میں سندھ کے طلبہ کو 4 گھنٹے کے لئے اسکول جانا…

سی ٹی ڈی کی کاروائی،ساہیوال سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

ساہیوال میںسی ٹی ڈی نے 135/9L نہر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے…