اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کےتحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکوکےعلاقے میں ایک نئی قسم کی چھپکلی ملی ہے جسے ’پروکٹوپورس ٹائٹنس‘ کا حیاتیاتی نام دیا گیا ہے تاہم یہ بلند پہاڑوں پر ہی پائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ چھپکلی سب سے پہلے 3241 میٹر (10,600 فٹ) کی بلندی پر دیکھی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے کینیڈین گلوکارہ سے علیحدگی اختیار کر لی

ایلون مسک نےاپنی گرل فرینڈ گریمز سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا ہے.…

بکھنگم پیلس پر حملے کی کوشش،نامعلوم شخص گرفتار

بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے…

جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق قتل کےدومختلف واقعات ہفتےکی شام تقریباً سوا…

سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

ریاض: شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال…