لاہور ہائی کورٹ بار میں بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں۔اعتزاز احسن نے کہا کہ اگر ہم پنجاب میں ایسے ہی چلتے رہے تو مصلحت کرنے والے ہمارے سگے نہیں ہیں وہ پنجاب میں ہمیں ختم کردیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.