وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا ہےکہ دہشتگردی کی جنگ میں ہرشعبے کےافرادنے قربانیاں دی ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نےخطاب کرتےہوئے کہا کہ دہشتگردی کی آفت نےگھروں سےنکلنا مشکل کردیا تھا۔انہوں نےکہا کہ گھروں سے نکلتے تھےتومعلوم نہیں ہوتا تھا کہ واپس سلامت آئیں گے یا نہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ایسی ماؤں کوخراج تحسین پیش کرتاہوں جنہوں نےبہادر بیٹے پیدا کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی میں خواتین وزرا سے تلخ کلامی،مولانا عبدالاکبر چترالی نے معافی مانگ لی

جماعت اسلامی کے رہنما و چترال سےرکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی…

ہم نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے…

گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سےپاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دی

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔ذرائع  وزیراعظم ہاؤس کا کہنا…