آسٹریلوی کرکٹرایڈم زمپا نےکہاکہ پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہےوائٹ بال اسکواڈ میں بعض کھلاڑیوں نےابھی تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے اور ایسےاسکواڈ میں میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ایرن فنچ بہت سپورٹ کرتےہیں اور ایرن فنچ مجھ سمیت دیگر کھلاڑیوں کوبھی سپورٹ کرتے ہیں پہلی دفعہ پاکستان آیا ہوں کافی اچھا لگ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہین آفریدی اور فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سےمتاثر ہونےکا امکان…

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نےبین الاقوامی کرکٹ میں 10 ہزار رنز…

قومی ویمنز ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2024 کے لیے براہ راست…

وزیر اعلی پنجاب سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین رمیز راجہ کی ملاقات…