پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ شام میں ملک میں داخل ہوگا، آج سے پیر تک پنجاب کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔پہاڑوں پر برفباری اور چندمقامات پرژالہ باری بھی ہوسکتی ہےجبکہ بالائی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت 5 سے7، جنوبی علاقوں میں 2 سے 4 سینٹی گریڈکم ہوجانےکا امکان بھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس: سکیورٹی کے سخت انتظامات,موبائل سروس بند

9 محرم الحرام پر پاکستان کے مختلف شہروں میں آج جلوس نکالے…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

محکمہ صحت کےپی کے ڈپٹی ڈائریکٹرڈاکٹر سہیل فاروقی نےکہاکہ سیلاب سے متاثرہ…

صوابی:ڈاکوؤں نےشہری سے 37 لاکھ روپے چھین لیے

صوابی روڈ پر ٹوپی بازار یں نجی بینک کے قریب ہی موٹر…