حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبودیاملک میں مہنگائی سےپی ڈی ایم کی حکومت پریشان ہے۔ملک میں مہنگائی پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں کی وجہ بڑھی،اتحادی حکومت عوام کوریلیف دینےکیلئےدن رات کام کررہی ہے۔عمران خان نےاسٹیٹ بینک کوآئی ایم ایف کےحوالےکیااورریاست ڈبونےکی سیاست کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی ضروری ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ ووٹرز کی حفاظت…

شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری

بغاوت کیس ، شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست پر نوٹسز جاری…

پاکستان میں عوامی حکومت کی حمایت کریں گے، امریکہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نےکہا کہ پاکستان کی داخلی…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کا دورہ ملتوی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کادورہ ملتوی ہو گیا۔تفصیلات…