خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کےباعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کاامکان ہے ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 27 مارچ کو ہونے جاریے ہیں، جس کی وجہ سے لانگ مارچ کی تحریک متاثر ہوسکتی ہے، اس لئے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرکے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.