لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کےلیےمینجمنٹ کمیٹی نےسابق ہیڈ کوچ مارک کولزسے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نےمینجمنٹ کمیٹی ویمن ٹیم کا کوچ مارک کولز کو بنانے کی خواہش مند ہے۔واضح رہے کہ  مارک کولز اس سے قبل بھی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکےہیں تاہم اس وقت ویمن ٹیم کےعبوری ہیڈ کوچ سلیم جعفرہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابر اعظم نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے فخر زمان

فخرزمان نے کہا کہ ملک سے باہر کوئی بھی جیت ہو وہ…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو نیا خطاب دے دیا

آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت شائقین…

ایشیا کرکٹ کپ : پاکستان اور بھارت کا آئندہ ماہ ٹاکرا

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے سری لنکا کو ایشین کرکٹ…