لاہور:پی سی بی این سی اوسی سے رابطہ کرکے راولپنڈی، لاہور میں ہونیوالے میچز میں ویکسینیشن شدہ تماشائیوں کو اجازت دینے کی درخواست کرےگا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کراؤڈ کی اجازت کیلئے این سی اوسی سے رابطہ کرے گا ۔ پی سی بی ویکسینیشن شدہ سرٹیفکیٹ کے حامل تماشائیوں کو داخلے کی اجازت پرزور دیا جائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.