ابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ آر تعینات ہونے والی سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ آفیشلز سے الوداعی ملاقات کرکے گھر چلی گئیں، بورڈ میجمنٹ میں تبدیلی کے بعد انہوں نے باعزت طریقے سے اب گھر جانے کا فیصلہ کیا جس کی اعلیٰ حکام نے تصدیق کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیف سلیکٹر نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی

چیف سلیکٹر محمد وسیم نےکہا کہ فوادعالم ایک فائٹر ہے،اس نےطویل عرصے…

ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کوہرادیا

ملائیشیا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 57 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا…

کرکٹ صرف کراچی اور لاہور تک محدود نہیں رکھنا چاہتے،نجم سیٹھی

مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین کا کہنا تھاکہ کوئٹہ کا بگٹی اسٹیڈیم پی ایس…

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےکپتان 36 سالہ ایرون فنچ نے ون ڈے انٹرنیشنل…