ذیشان ملک کی پابندی 13 جنوری 2022 کو ختم ہوگئی ہےتاہم مسابقتی کرکٹ میں واپسی کےلیےذیشان ملک کو پی سی بی سیکورٹی اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تیار کردہ پروگرام میں شرکت کررہے ہیں۔ناردرن کے بیٹر ذیشان ملک کاکہنا ہےکہ میں پی سی بی کےاینٹی کرپشن کوڈ پرعمل نہ کرنےپر اپنے تمام ساتھیوں، ساتھی کرکٹرز اور اسپورٹرز سےمعذرت خواہ ہوں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی…

اسٹورٹ براڈ ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز دینے والے بولر بن گئے

برمنگھم میں جاری بھارت کےخلاف ٹیسٹ میچ میں انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ…

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان…

سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری…