کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب 3 منزلہ عمارت کی دو بالائی منزلیں گرگئیں۔عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا تھا جن میں سے ایک شخص دم توڑ گیا۔عمارت گرنے کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے کے وقت عمارت میں 5 افراد موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناران کے راستے 5 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھل گئے

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ناران کے پانچ ماہ سےزائد عرصہ سے…

منچھر جھیل پر پانی کا شدید دباؤ،پانی کا رساؤ شروع،لوگ نقل مکانی کرنے لگے

منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ کے نتیجےمیں دانستر نہر کے دروازوں…

ملک بھر میں سیلاب سے مزید9 افراد جاں بحق ،تعداد 1 ہزار 717 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاںبحق ہوئے ہیں…

سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کے لیے شٹل ٹرین کا آغاز

جی ایم محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی…