نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد، سابق آرمی چیف جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائر اشفاق پرویز کیانی ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور فروغ نسیم نےبھی شرکت کی۔چنیسر گوٹھ کےقریب واقع آرمی قبرستان میں انہیں سپرد خاک کیاگیا فوجی قبرستان کے اطراف سکیورٹی اہلکار تعینات کیےگئ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.