معروف شاعرہ پروین شاکر کی آج 27ویں برسی منائی جا رہی ہے۔پروین شاکر24 نومبر1954 کوکراچی میں سید شاکر حسن کےگھر پیدا ہوئیں پروین شاکرکو اردو کی منفرد لہجےکی شاعرہ ہونے کی وجہ سےبہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہےشاعرہ 26 دسمبر 1994 میں اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثےمیں انتقال کر گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طاقت کی حکمرانی کا مطلب جنگل کا قانون ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت کی حکمرانی…

‏سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک کے پاس موجود 3ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کردی

پاک سعودی سپریم کوآرڈنیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دوطرفہ تعلقات…

کراچی: بوٹ بیسن میں مبینہ ڈاکو وکیل کے ہاتھوں مارا گیا

کراچی : شہر قائد کے باسیوں نے راہزنوں سے خود ہی نمٹنا…