نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے پرویزالہٰی اور  حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے ترجمان کے مطابق گورنر  پنجاب نے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر  آرٹیکل 224 اے 2 کے تحت آئینی عمل آگے بڑھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…

ایمل ولی خان کو دھمکی

ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان…

کوئٹہ:عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر…

شہباز گل کے ڈرائیور کے اہل خانہ پر مقدمات واپس لینے کی سفارش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس…