مسلم لیگ( ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت آج مظفرآباد پہنچ کر آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام تر دھاندلی کے باوجود تحریک انصاف اتنے ووٹ نہیں لے سکی جتنے ماضی میں مسلم لیگ (ن) یا پیپلزپارٹی لیتی رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی میں گاڑی کو آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں روات کے قریب چک بیلی روڈ پر گاڑی کو آگ…

چیف الیکشن کمشنر کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ…

Three killed in North Waziristan blast

Mir Ali: Three motorcyclists were killed in a blast in North Waziristan…