قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صاحبزادی امیمہ کی شادی کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی،امام الحق، شعیب اختر،شاہدآفریدی ، وہاب ریاض سمیت موجودہ و سابق کرکٹ اسٹارز نے شرکت کی۔شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہورہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.