فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ائیر پورٹ ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے سبب ہڑتال کردی ہے جس کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں چارلس ڈی گاؤلی ایئرپورٹ اور دیگر ایئرپورٹس پر ملامین بڑھتی ہوئی مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافے نہ ہونے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.