پنجگور میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق سلولی کی سرکاری رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینکا دستی بم ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے عقبی حصے میں پھٹا، دھماکےکےنتیجے میں لیویز آپریٹر صغیر احمد زخمی اور ایک بلٹ پروف گاڑی سمیت چار گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔خوش قسمتی سے ڈپٹی کمشنر سلسولی اور گھر میں موجود دیگر افراد محفوظ رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا، لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی:معروف عالم دین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز…

ضمنی الیکشن: 3حلقوں میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی جانب سےاین اے 22…

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پرضمنی الیکشن 30…

ملک میں شارٹ فال 6 ہزار سے تجاوز کر گیا

بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل…