جان ڈو کا کہنا تھاکہ وہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کےلیے 6 سال خاموش رہےپاناما پیپرز شائع کرانےکےلیےنیو یارک ٹائمزاور وال اسٹریٹ جرنل سےرابطہ کیا تھا لیکن انہوں نے دلچسپی نہیں دکھائی، وکی لیکس نےجواب ہی نہیں دیا۔جان ڈو نےجرمن حکومت پرمعاہدے کی خلاف ورزی کرنےکا الزام لگایا جبکہ انھوں نےیہ بھی کہاکہ روسی حکومت انھیں قتل کراناچاہتی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.