،حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش ملی ہےپولیس کے مطابق بچی کےگلے اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں، بچی کوگلا دباکر قتل کیا گیا ہے بچی کےساتھ مبینہ طور زیادتی کی کوشش کی گئی تاہم پوسٹ مارٹم کےبعد واضح پتا چل سکےگاکہ بچی کےساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.