فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق کنعانی دیوی عنات کا ملنے والا سر تقریباً 4500 سال پرانا ہے عنات دیوی کا سر غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک کسان کو اپنے کھیت میں ملا 22 سینٹی میٹر کےاس مجسمے پر موجود نقش و نگار کسی دیوی کے چہرے کی عکاس کر رہے ہیں جس نے سانپ کا تاج پہنا ہوا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریاست اختیار کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اطہر من اللہ نےشیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق کیس…

افغانستان: مسجد میں دھماکا ، 50 افراد شہید، متعدد زخمی

کابل:  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد میں دھماکے کے باعث 50…