پاکپتن میں قتل کیے جانے والے تینوں بھائی عدالت پیشی سے واپسی پر نشانہ بنے۔حکام کے مطابق مقتولین اور ملزمان میں قتل کی رنجش پر تنازع چل رہا تھا۔ ۔دوسری جانب سرگودھا میں بھی زمین کے تنازع پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.