پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔ لاہور پہنچنے والے آسٹریلوی اسکواڈ میں 14 ارکان شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں موجود ہے جہاں وہ 3 میچز کی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.