چین کا کہنا ہے کہ وہ عدم مداخلت کے اصول پر عمل پیرا ہیں اور امید ہے پاکستان میں تمام جماعتیں استحکام کے لیے کام کریں گی۔  ترجمان وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ چین ہمیشہ دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر عمل پیرا رہتا ہے۔چینی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں مداخلت کررہا ہے جس کو سب سیاسی جماعتیں مل کرناکام کریں نہ کہ پاکستان کونقصان پہنچائیں ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز شریف کی بلوچستان عوامی پارٹی کو بھرپور اعتماد اور تعاون کی یقین دہانی

آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 4…

ادارہ شماریا ت نے پہلے 4 ماہ کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے

ادارہ شماریا ت نے پہلے 4 ماہ کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار…

Foreign loans surge to $4.6b

Following the government’s disclosure that it was taking new loans to pay…