اسلام آباد :پاکستان کے کمر عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کا پتا لگ گیا۔والد کاشف سلمان کے مطابق نانگا پربت پر بیٹے کی لوکیشن ٹریس کرلی ہے۔دنیا کے کم عمرترین کوہ پیما شہروز کاشف کے حوالے سے اچھی خبر مل گئی۔ کیمپ تھری پہنچ گئے، کوہ پیما فضل علی بھی ہمراہ ہیں، ڈپٹی کمشنر دیامر نے تصدیق کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجٹ میں سابق وزیراعظم کے کٹا بچاؤ، کٹا پالو اور مرغی پالو پروگرامز جاری رکھنے کی تجویز ۔

وفاقی بجٹ میں کٹا پالو پروگرام کیلئے 12 کروڑ روپے اور کٹا…

ابھی بہت سے منی بجٹ آنے ہیں:فہمیدہ مرزا

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نےقومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

عشاء تک بجلی مکمل طور پر بحال کردیں گے,وزیر توانائی

وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نےکہا ہےکہ جو پلانٹس ٹرپ ہوئےان کو دوبارہ…