کراچی: پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسماعیل تارا گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔جمعرات کی صبح ہی انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا پھر ان حالت سنبھل نہ سکی اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کی اہم حکومتی شخصیت کا منی لانڈرنگ کیلئے خواتین کے اکاؤنٹس کا استعمال

پنجاب کی اہم ترین حکومتی شخصیت کا مبینہ منی لانڈرنگ کےلیے خواتین…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراکو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی…

بار بار حکومت کرنے والے عوام کو کارکردگی بتائیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہے کہ بار بار حکومت کرنے…