علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی دوستوں کا آئیڈیا تھا کے سندھ میں زرعی کمیٹی بنائیں جبکہ کمیٹی بنانے کے بعد حکومت کو پریشرائیز بھی کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد:پاکستان نے جموں وکشمیر میں نام نہاد حلقہ بندی کمیشن کی…

ضمنی انتخاب این اے 157؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ملک ڈوگر کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے…

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو طلب کر لیا

ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو بھیجے گئے نوٹس…

خان پور: والدین کے ڈانٹنے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

خان پور مین ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں والدین کےڈانٹنے پر…