ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں17کروڑ ڈالر کی مزید کمی کے بعد پاکستان کے ڈالر ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔   ارب ڈالر سے بھی کم ذخیرہ رہ گیا۔ سرکاری خزانے میں اس وقت 2ارب91 کروڑ ڈالر ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر کا حجم ساڑھے 8ارب ڈالر ہے۔ سرکاری ذخائر 2 ارب91 کروڑ ڈالر اور بینکوں کے پاس5 ارب62 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹھٹھہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ؛ 2 افراد جاں بحق، 19 زخمی

ٹھٹھہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ٹھٹھہ کراچی قومی…

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…