پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ اعلان کرتےہوئےخوشی محسوس ہو رہی ہےکہ امریکی سفارت خانہ اسلام آباد اورامریکی قونصل خانہ کراچی سےامریکہ کےبی ون بی ٹو سیاحتی اورکاروباری ویزوں کی تجدید کےلیےپاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کر دی گئی ہے، درست و یزےکی مدت 48 ماہ کے درمیان ختم ہونے والے شہری اہل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.