پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹیفا) کے تحت مذاکرات کیلیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر تجارت نوید قمر وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہو گیا جو 23 فروری کو واشنگٹن میں ہوںگے۔وزیرتجارت سید نوید قمر پاکستانی وفد کی قیادت جبکہ امریکی وفد کی قیادت یوایس ٹی آر کیتھرائن تائی کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.