ریاض:ترجمان حج مشن کا کہنا ہےکہ پاکستانی عازم حج بہادر علی 4 ہزارسعودی ریال، 41 ہزار پاکستانی روپےٹیکسی میں بھول گیا تھا، ٹیکسی ڈرائیور علی حسن گجر رقم لےکر پاکستان حج مشن مکہ پہنچ گیا۔ڈائریکٹر معاونین ڈی آئی جی ڈاکٹرمحمد اختر عباس نےپاکستانی عازم کوتلاش کروایا، ڈاکٹر اختر عباس نے حاجی کی بلڈنگ میں جا کر اپنی نگرانی میں رقم واپس کروائی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.