واشنگٹن: امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکی جامعات میں مختلف شعبہ جات میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلباءپاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا باعث بنیں گے۔پاکستانی سفیر 65 پاکستانی طلبا کے وفد سے خطاب کررہے تھے جو مختلف تعلیمی پروگراموں پر امریکہ میں موجود ہیں اور پاکستانی سفارت خانےآئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Several kidnappings reported in Lahore

On November 14, it emerged that 16 people, including 14 women, had…

6.2 magnitude earthquake jolts Islamabad

Strong tremors were felt in the federal capital on early Thursday morning.…

پی پی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ بھی پارلیمنٹ سے…