امریکا میں پاکستان کے سفیرسردار مسعود خان نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔صدرجوبائیڈن نےپاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیامسعود خان نے کہا کہ پاکستان سیکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ثقافت سمیت تمام میدانوں میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران کی پاکستان کوجرمانے کی دھمکی

ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں…

یورپ :کورونا وبا کی چوتھی لہر،آسٹریا میں ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان

ویانا:کورونا وائرس کی چوتھی لہرنے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…