قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہےکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنےکا اسٹائل سیکھنےکی ضرورت ہے، جب تک آؤٹ ہونے سے ڈرتے رہیں گے اسکور نہیں کرسکتے۔ انضمام کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ انضمام کا کہنا تھا کہ پاور پلےکا فائدہ نہیں اٹھایا تو بڑا ٹوٹل نہیں بن سکتا، ۔
Up next
Pakistan finishes off at 176
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.