کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022میں سفر شروع کیا اوراس نے7ہزار 555 کلومیٹر کا سفر9ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران، شارجہ، دبئی اور ابوظبی سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

4 سالہ بچے نے کتاب لکھ کر دنیا کے سب سے کم عمر مصنف کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 4 سالہ بچےکا نام سعید رشید المہیری…

امریکی بمبار طیارے کو دوران پرواز 6 سعودی لڑاکا طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی

سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے چھ F-15SA ٹائفون اور F-15C لڑاکا…

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…

گووندا اور روینہ ٹنڈن کی بڑی اسکرین پر واپسی

نوےکی دہائی کی مقبول ترین جوڑی گووندااور روینہ ٹنڈن بڑے پردے پرایک…