معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہوگئے. ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کریں گے۔رپورٹ کے مطابق  کوہ پیما علی رضا سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیوں کو 17 بار سر کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی والے ہوشیار! کوئٹہ میں موسم ابر آلود، بارش اور برفباری کا امکان

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کےبیشترعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جب…

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کےدوران گولی چل گئی جس کے…

اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ؛ سابق وفاقی وزیر کا گن میں ہلاک

اسلام آباد ایئرپورٹ کےقریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کےتنازع پر دو گروپوں…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پرایل این…