پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے گیارہویں بلند ترین چوٹی گیشربرم ون کو سرکرلیا جس کے بعد وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 3 چوٹیاں سرکرنےوالی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی گیشربرم ون سےقبل گیشربرم ٹو اورکے ٹو کو بھی سر کرچکی ہیں جبکہ وہ گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.