پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کےکھلاڑی ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ چیمپئن شپ 2022 تھائی لینڈ کےشہر پٹایا میں منعقد ہوئی۔پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نےسلورمیڈل اورشاہ زیب خان نےبرونز میڈل حاصل کیا۔پاکستانی ٹیم عاصم خان، شاہ زیب خان، لیاقت علی، حمزہ خان پر مشتمل تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…

سینیٹ میں پی ایم ڈی سی کی تشکیل نو کا بل کثرت رائے سے منظور

سینیٹ اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹوٹ ایکٹ 2021 کی تنسیخ کے…

کراچی: سی اے اے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی: ۔ پی سی اے اے نے ملک کے بلند ترین ائر…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شاہین آفریدی نے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ…