پاکستان کےمکسڈ مارشل آرٹ فائٹرعاصم خان نےسیمی فائنل میں تھائی لینڈ کےفائٹر کوشکست دےکرفائنل میں رسائی حاصل کرلی۔اس سےقبل عاصم خان نےبھارت کےہیوش ریڈی كو پہلے راؤنڈ میں شکست دی تھی۔عاصم خان فائنل میں قزاقستان کے مصعب یرناز سے مدمقابل ہوں گے، 61 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں عاصم خان کامیابی حاصل کرنے کے لیے کل ایکشن میں ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.