نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیوون کانوےکاکہناتھاکہ پہلی وکٹ کی اچھی پارٹنر نے ہمیں فائدہ دیالیکن بعدمیں پاکستان بولرز نے بھرپور اندازمیں بولنگ کی پہلےدن ابتدا میں ہم حاوی رہے لیکن بعد میں پاکستانی بولرز نےعمدہ کارکردگی دکھاکرہمیں بہت پریشان کیا نسیم شاہ نےچائےکےوقفہ کے بعد عمدہ بولنگ کی اور وکٹ کے دونوں جانب سوئنگ کرتے ہوئے ہمیں قدرے پریشان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی جاری

پی سی بی نےکشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی…

پاکستان ٹیم افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم…

ہاکی اولمپیئن منظور حسین جونیئر انتقال کر گئے

منظورحسین جونیئرے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتےہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس…

پاکستان سپرلیگ : آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

27 جنوری سےشروع ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج…