پاکستان نے قازقستان میں ہونیوالی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور  پھر حمزہ اور  ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بیان قلمبند کروا دیا

گریٹر اقبال پارک لاہور میں متاثرہ خاتون نے دست درازی کے واقعے…

آزاد کشمیر: شیخ رشیدغیر اعلانیہ طور پر الیکشن کے انچارج منتخب

آزادکشمیر میں انتخابی الیکشن 25جولائی کو ہونے والا ہےاوروزیر اعظم عمران خان…

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…