پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور افغانستان کےٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخر میں افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔چیئرمین مینجمنٹ نجم سیٹھی نے کہا کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز شارجہ میں کھیلےجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سمیت تمام ارکان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن…

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دے کرفائنل میں پہنچ گئی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےمیچ میں نیوزی لینڈ نےبنگلا دیش کو…

پاک بنگلہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا…