پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنےمیں آیا،پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں آج مجموعی طور پر 11 پوائنٹس کا اضافہ ہواآج کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار 123 پوائنٹس کی سطح پر تھا،ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار 272 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اسکے بعداس میں کمی دیکھنے میں آئی۔جب کارروباری دن کااختتام ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار135 کی سطح پر تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 3 فیصد بڑھانےکااعلان کردیا جس…

ملک میں آج سونے کی قیمت برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔سندھ صرافہ بازار…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید…

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں…