اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 612 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 55 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 647 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 39 ہزار 91 رہی۔بازار میں آج17 کروڑ 97 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کےکاروبار کی مالیت 6 ارب 36 کروڑ روپے رہی،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 68 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار203 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف کا مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا…

چینی کمپنی نے گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کے آئل ریفائنری منصوبے کا آغاز کر دیا

پروجیکٹ کی سالانہ آئل پروسیسنگ صلاحیت 8 ملین ٹن ہو گی گوادر…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…