100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پربندہوا ہے۔عارف سکیورٹیز کےجاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور کاروباری حجم کم رہا۔مارکیٹ میں 10 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے 3 ارب 20 کروڑ روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 90 ارب روپےکم ہوکر 6 ہزار 333 ارب روپےہے۔
Up next
سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.