سال 2022 کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 420 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔نئےسال کےپہلےکاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 72 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 348 تک پوائنٹس تک پہنچ گیا تاہم پھر مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 41 ہزار 27 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 815 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنےکا امکان

ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ خام تیل کتنا سستا پڑے گا…

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار…

انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے پیر…